1 / 2
Discuss price on call
Solar Helper / Electrician Required, Orangi Town Karachi
Karachi · 20 hours ago
Ad ID: AD2520
Description
This فوری ضرورت برائے سولر ہیلپر – اورنگی ٹاؤن، کراچی is up for sale.
Worth noting:
• BURQ ENERGY کو سولر پینلز کی صفائی اور انسٹالیشن کے کام کے لیے محنتی، چست اور ذمہ دار سولر ہیلپرز کی فوری ضرورت ہے۔
• مقام: اورنگی ٹاؤن، کراچی
• عہدہ: سولر ہیلپر / الیکٹریشن ہیلپر
• تعلیم: کم از کم مڈل یا میٹرک
• تجربہ: لازمی نہیں، کام سکھا دیا جائے گا۔ تجربہ کار امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
• ترجیح: اورنگی ٹاؤن اور قریبی علاقوں کے رہائشی امیدوار
• تنخواہ: مارکیٹ کے مطابق بہترین تنخواہ، روزانہ دیہاڑی یا ماہانہ بنیاد پر، باہمی مشاورت سے طے ہوگی۔
• اہم خصوصیات:
• محنتی اور ذمہ دار
• جسمانی طور پر چست
• وقت کا پابند
• سولر انسٹالیشن کا کام سیکھنے کا جذبہ
• رابطہ / WhatsApp: 0319 797/34/03
• BURQ ENERGY – Orangi Town, Karachi
Details
- 🏷️ Category
- Engineering
- ✔️ Brand
- —
- 📋 Listing
- sale
Mobiles
Vehicles
Property for Sale
Property for Rent
Electronics & Home Appliances
Bikes
Business, Industrial & Agriculture
Services
Jobs
Animals
Furniture & Home Decor
Fashion & Beauty
Books, Sports & Hobbies
Kids